بپا اے ھم نفس باہم بنالیم
جہان چار سو اندر بر منہوای لامکان اندر سر منچو بگذشتم ازین بام بلندیچو گرد افتاد پرواز از پر من
English translation
The world with four sides I have in arm-pit, I have wrapped in this head the heavens’ wit.
Then I had to leave that topmost height, like dust my wing’s lost that higher flight.
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
(اب ) ساری کائنات میرے پہلو میں سما چکی ہے؛ اور لا مکاں (عالم قدس) تک رسائی کی خواہش میرے سر میں ہے۔جب میں اس بام بلند (لا مکاں) سے آگے گذر گیا؛ تو پرواز میرے پروں سے دھول کی طرح جھڑ گئی (طاقت پرواز سلب ہو گئی)۔ (اشارہ اس طرف ہے کہ حضور اکرم (صلعم) لامکاں سے بھی اوپر تشریف لے گئے تھے۔)
About this couplet
This is couplet 3 of 4 in “بپا اے ھم نفس باہم بنالیم”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۳ / ۴