ملوکیت سراپا شیشہ بازی است

بہ آن بالی کہ بخشیدی، پریدمبہ سوز نغمہ ہای خود تپیدممسلمانے کہ مرگ از وی بلرزدجہان گردیدم و او را ندیدم

English translation

With wings you gave I judge and fly; in heat of songs I burn and cry.
A Muslim from whom shivers the death; I found him not on whole earth’s breadth.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

آپ (صلعم ) نے مجھے جو بال و پر عطا فرمائے ہیں، ان کی مدد سے اڑا ہوں؛ اپنے نغموں کے سوز میں بہت تڑپا ہوں۔ساری دنیا میں پھرا ہوں ، مگر مجھے وہ مسلمان کہیں نظر نہیں آیا؛ جسے دیکھ کر موت سہم جائے۔

About this couplet

This is couplet 16 of 72 in “⁨ملوکیت سراپا شیشہ بازی است⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۱۶ / ۷۲