ملوکیت سراپا شیشہ بازی است

بہ آن رازی کہ گفتم پی نبردندز شاخ نخل من خرما نخوردندمن اے میر امم داد از تو خواہممرا یاران غزلخوانی شمردند

English translation

Of secret I’told, they paid no heed; they ate no fruits of vintage they need.
O nation’s chief do a justice to me; as a writer of odes my friends call me.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

میں نے (اپنے کلام میں ) جو راز بیان کیا، لوگوں نے اس تک رسائی نہ پائی؛ انہوں نے میرے نخل (کلام) کی شاخ سے پھل نہ کھائے۔اے شاہ امم (صلعم )! میں آپ (صلعم ) سے انصاف طلب ہوں؛ کہ دوستوں نے مجھے فقط غزل خواں جانا۔

About this couplet

This is couplet 24 of 72 in “⁨ملوکیت سراپا شیشہ بازی است⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۲۴ / ۷۲