ملوکیت سراپا شیشہ بازی است
درون ما بجز دود نفس نیستبجز دست تو ما را دست رس نیستدگر افسانہ غم با کہ گویم؟کہ اندر سینہ ہا غیر از تو کس نیست
English translation
What I hold in heart is grief and remorse. Save thee I have no access and source.
My grief’s inner tale to whom I can tell, You know in my bosom you only dwell.
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
ہمارے اندر صرف سانس باقی ہے، جو (آہوں کے سبب) دھواں بن چکی ہے؛ آپ (صلعم ) کے دست (مشکل کشا) کے علاوہ اور کہیں ہماری رسائی نہیں۔ہم اپنی داستان غم کسے سنائیں ؛ ہمارے سینوں (دلوں) میں آپ (صلعم ) کے سوائے اور کوئی ہے ہی نہیں۔
About this couplet
This is couplet 30 of 72 in “ملوکیت سراپا شیشہ بازی است”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۳۰ / ۷۲