ملوکیت سراپا شیشہ بازی است

نہ با ملا نہ با صوفی نشینمتو میدانی کہ من آنم، نہ اینمنویس اللہ بر لوح دل منکہ ہم خود را ھم او را فاش بینم

English translation

With ‘mullah’ or ‘Sufi’ I do not sit; with this or that, you know I dont fit.
Thus write the word Allah on my heart’s slate, to see ‘Him’ and Self in a lucent state.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

نہ میں ملّا کے پاس بیٹھا ، نہ صوفی کے پاس ؛ آپ (صلعم ) جانتے ہیں کہ نہ میں ان سے ہوں نہ ان سے۔میرے دل کی تختی پر لفظ اللہ رقم فرما دیں؛ تاکہ میں اپنے آپ کو بھی بے حجاب دیکھ لوں اور اللہ تعالے کو بھی۔

About this couplet

This is couplet 38 of 72 in “⁨ملوکیت سراپا شیشہ بازی است⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۳۸ / ۷۲