ملوکیت سراپا شیشہ بازی است

بجلوت نے نوازیہای من بینبخلوت خود گدازیہای من بینگرفتم نکتہ فقر از نیاگانز سلطان بے نیازیہای من بین

English translation

In a gathering see my flute’s tones sweet; and self-melting phase1 in a lone retreat.
I learnt the Faqr’s’ path from fore-father’s trait; to care not ever for any king great.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

جلوت میں میری نغمہ سرائی ملاحظہ فرمائیے ! خلوت میں میرا اپنے آپ کو غم میں گھولا دینا دیکھیے ۔میں نے بزرگوں سے فقر کا نکتہ پایا ہے؛ سلطان سے میری بے نیازی دیکھیے ۔قوموں کی تقدیر وہ مرد درویش ؛ جس نے نہ ڈھونڈی سلطان کی درگاہ – اقبال۔

About this couplet

This is couplet 68 of 72 in “⁨ملوکیت سراپا شیشہ بازی است⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۶۸ / ۷۲