برہمن
برہمن گفت برخیز از در غیرز یاران وطن ناید بجز خیربیک مسجد دو ملا می نگنجدز افسون بتان گنجد بیک دیر
English translation
The Brahmin said leave this white man’s door; from Hindies think not, save good any more.
In one mosque two Mullahs may ne’er contain; with magic of gods can live in a fane.
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
برہمن نے ( مجھ سے) کہا: غیر (انگریز) کے دروازے سے اٹھ جا؛ ہم تمہارے اہل وطن ہیں، ہم تمہاری بھلائی کے سوائے کچھ نہیں سوچتے۔(ویسے تو) دو ملّا ایک مسجد میں نہیں سماتے ؛ مگر بتوں کے جادو سے کئی ملّا ایک بتخانے میں سمائے ہوئے ہیں ( ہندو کے حامی علما کی طرف اشارہ ہے)۔
About this couplet
This is couplet 4 of 4 in “برہمن” (Brahmin), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۴ / ۴