مرا یاد است از دانای افرنگ

الا اے کشتہ نامحرمی چندخریدی از پی یک دل غمی چندز تأویلات ملایان نکوترنشستن با خود گاہی دمی چند

English translation

Hark! O victim of wits of aliens few, for one heart you brought a score of griefs new.
Then Mullah’s views it was better to sit, with a self-conscious sage with ego’s wit.

Urdu translation

سن! اے چند نامحرموں کے مارے ہوئے (فرنگی پرو فیسروں کو اسرار جان سے نامحرم کہا ہے) ، تو نے (مغربی تعلیم کے ذریعہ) اپنے ایک دل کے لیے سینکڑوں تفکرات خرید لیے ہیں۔کسی اللہ والے کے پاس چند لمحے بیٹھنا، ظاہری علوم کے ماہرین کی نکتہ آفرینیاں سنانے سے کہیں بہتر ہے۔

About this couplet

This is couplet 2 of 2 in “⁨مرا یاد است از دانای افرنگ⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۲ / ۲