ابلیس کی مجلس شوری

اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارسازجس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوں

English translation

That Great Maker bent to wreck earth soon, who gave it a name of ‘KAF’ and ‘NOON’.

Translated by Q.A. Kabir

Word meanings

کاف و نوں: حرف کاف اور حرف نون ، دونوں کو ملا کر ایک لفظ کن بنتا ہے جس کے معنی ہیں ہو جا۔ اللہ تعالے نے کن (ہو جا) کہا اور فیکون (ہو گیا)؛ اور کائنات عدم سے وجود میں آ گئی۔

About this couplet

This is couplet 2 of 64 in “⁨ابلیس کی مجلس شوری⁩” (The Satan’s Advisory Council) in the section Beginning, from Allama Muhammad Iqbal's Urdu book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۲ / ۶۴