چہ کافرانہ قمار حیات می بازی

ہماں فقیہ ازل گفت جرہ شاہیں رابآسماں گروی با زمیں نہ پروازی

English translation

The great Jurist said to hawk in mirth. You fly along skies, why not along earth.

Translated by Q.A. Kabir

Word meanings

(جس طرح قوانین قدرت کے مفتی کا یہ فتوی ہے کہ ممولہ سے باز کے شکار کے طور پیدا کیا گیا ہے) اسی طرح قدرت کی فقہ میں ( قوانین کی کتاب میں) ازل کے فقیہ نے یہ بات بھی لکھ دی ہے کہ اعلی درجہ کے باز کا کام صرف آسمانوں پر اڑتے رہنا اور فضا میں پرندوں کا شکار کرنا ہے نہ کہ زمین پر اتر کر ان کا شکار کرنا یا گدھوں کی طرح آ کر مردار کھانا۔

About this couplet

This is couplet 4 of 6 in “⁨چہ کافرانہ قمار حیات می بازی⁩” (Che kafirana qamar hayat mein bazi) in the section The Amanuensis of Mullah Zaighum, from Allama Muhammad Iqbal's Urdu book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۴ / ۶