تمہید
عاشقم، فریاد، ایمان من استشور حشر از پیش خیزان من است
English translation
But I am a lover: loud crying is my faith;
the clamour of Judgment Day is one of my minions.
Translated by Reynold A. Nicholson
Urdu translation
میں عشق ہوں فریاد کرنا میرا ایمان ہے؛میری فریاد سے اتنا شور اٹھتا ہے کہ اس کے مقابلے میں حشر کا شور ان ملازموں کی مانند ہے جو بادشاہ کی سواری کے آگے آگے بھاگتے اور اس کی آمد کی اطلاع دیتے ہیں۔
About this couplet
This is couplet 26 of 94 in “تمہید” (Prologue), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Asrar-e-Khudi (اسرارِ خودی), published in 1915.
Read it in the poem۲۶ / ۹۴