حکایت حضرت سید مخدوم علی ھجویری

سید ہجویر مخدوم امممرقد او پیر سنجر را حرم

English translation

The saint of Hajwir was venerated by the peoples; and Pir-i-Sanjar visited his tomb as a pilgrim.

Translated by Reynold A. Nicholson

Urdu translation

سید علی ہحویری (رحمتہ اللہ) جو قوموں کے مخدوم ہیں ، جن کا مرقد خواجہ معین الدین چشتی (رحمتہ اللہ) کے لیے حرم کی مانند ہے (انہوں نے یہاں چلہ کشی کی تھی)۔

About this couplet

This is couplet 1 of 31 in “⁨حکایت حضرت سید مخدوم علی ھجویری⁩” (The Tale of Hazrat Syed Makhdoom Ali Hujwiri), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Asrar-e-Khudi (⁨اسرارِ خودی⁩), published in 1915.

Read it in the poem

۱ / ۳۱