پیرو مرید

ظاہرش را پشہء آرد بچرخباطنش آمد محیط ہفت چرخ

English translation

His outside dies of an insect’s bite; his inside roams the seven heavens.

Translated by Naim Siddiqui

Word meanings

بظاہر انسان اس قدر کمزور ہے کہ ایک معمولی سا مچھر بھی اس کی بے بسی کا سبب بن سکتا ہے اور دم بھر کے لیے چین نہیں لینے دے گا، لیکن خدائے ذوالجلال نے باطنی سطح پر اس میں وہ صلاحیتیں پیدا کر دی ہیں کہ آسمانوں کی بلندیوں کو بھی چھو سکتا ہے۔

About this couplet

This is couplet 20 of 52 in “⁨پیرو مرید⁩” (The Mentor And The Disciple) in the section Poems, from Allama Muhammad Iqbal's Urdu book Bal-e-Jibril (⁨بالِ جبریل⁩), published in 1935.

Read it in the poem

۲۰ / ۵۲