تمہید زمینی: آشکارا می شود روح حضرت رومی و شرح میدہد اسرار معراج را
آنے و از جاودانی بے نصیبزندہ و از زندگانی بے نصیب
English translation
A thing of the moment, unsharing immortality, a thing living, unsharing life itself,
Urdu translation
میں سوچ رہا تھا کہ میری زندگی پل بھر کی ہے، مجھے حیات جاویدانی نصیب نہیں اگرچہ میں زندہ ہوں مگر زندگانی سے بے نصیب۔
About this couplet
This is couplet 7 of 104 in “تمہید زمینی: آشکارا می شود روح حضرت رومی و شرح میدہد اسرار معراج را” (Prelude On Earth: The Spirit of Rumi appears and explains the mystery of the Ascension), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Javid Nama (جاوید نامہ), published in 1932.
Read it in the poem۷ / ۱۰۴