زروان کہ روح زمان و مکان است مسافر را بہ سیاحت عالم علوی می برد

پردگی ہا بے حجاب آمد پدیدنغمۂ انجم بگوش من رسید

English translation

Veiled things became manifest uncurtained, the melody of the stars reached my ears.

Urdu translation

چھپی ہوئی چیزیں بے حجاب ظاہر ہو گئیں ؛ اور میرے کانوں نے ستاروں کا نغمہ سنا۔(حدیث: مجھے اللہ تعالے کے ساتھ ایسا وقت میسّر ہے جو کسی نبی، مرسل یا فرشتہء مقرّب کو میسّر نہیں۔

About this couplet

This is couplet 25 of 25 in “⁨زروان کہ روح زمان و مکان است مسافر را بہ سیاحت عالم علوی می برد⁩” (Zarvan: The Spirit Of Time And Space, Conducts The Traveller On His Journey To The Supernal World), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Javid Nama (⁨جاوید نامہ⁩), published in 1932.

Read it in the poem

۲۵ / ۲۵