نہ تو اندر حرم گنجی نہ در بتخانہ می آیی
نہ تو اندر حرم گنجی نہ در بتخانہ می آئیولیکن سوی مشتاقان چہ مشتاقانہ می آئی
English translation
You cannot fit into the Harem, nor into the idol-house. But O how eagerly you come to those who seek you eagerly.
Translated by M. Hadi Husain
Urdu translation
نہ آپ حرم میں سماتے ہیں ، نہ بتخانہ میں آتے ہیں، لیکن اپنے چاہنے والوں کی جانب کس شوق سے بڑھتے ہیں۔ (حدیث قدسی ہے اللہ تعالے فرماتے ہیں میں آسمان اور زمین میں نہیں سماتا مگر مومن کے قلب میں سما جاتا ہوں؛ جو میری طرف ایک قدم بڑھاتا ہے، میں اس کی طرف دس قدم بڑھاتا ہوں)۔
About this couplet
This is couplet 1 of 6 in “نہ تو اندر حرم گنجی نہ در بتخانہ می آیی” (Na too andar haram gonji na dar batkhana mi aayi) in the section The Wine Remaining, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (پیامِ مشرق), published in 1923.
Read it in the poem۱ / ۶