این گنبد مینائی این پستی و بالائی

برخیز کہ فروردین افروخت چراغ گلبرخیز و دمی بنشین با لالۂ صحرائی

Urdu translation

اے ابنِ آدم اُٹھ کہ موسمِ بہار نے پُھولوں کے چراغ روشن کیئے ہیں۔ اے ابنِ آدم اُٹھ اور صحرا کے لالہ ( حجازی فقر ) کے پاس ایک لمحہ کے لیئے بیٹھ۔

About this couplet

This is couplet 4 of 7 in “⁨این گنبد مینائی این پستی و بالائی⁩” (In gonbad minaai in pusti o baalai) in the section The Wine Remaining, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (⁨پیامِ مشرق⁩), published in 1923.

Read it in the poem

۴ / ۷