صحبت رفتگان در عالم بالا
بارکش اہرمن لشکری شھریاراز پی نان جوین تیغ ستم بر کشیدزشت بہ چشمش نکوست مغز نداند ز پوستمردک بیگانہ دوست سینۂ خویشان دریدداروی بیہوشی است تاج، کلیسا، وطنجان خدا داد را خواجہ بجامی خرید
English translation
Ahriman’s hirelings, warriors of kings, draw oppression’s sword for a loaf of bread.
Evil is their good, and the husk their food. Friends of others, these are their own kin’s foes.
Country, church and crown are narcotics grown by the masters to buy their slaves’ souls with.
Translated by M. Hadi Husain
Urdu translation
بادشاہ کی فوج کا سپاہی شیطان کا باربردار ہے، معمولی روٹی کے لیے ظلم کی تلوار چلاتا ہے۔بد اس کی نظروں میں نیک ہے، وہ مغز ا ور چھلکے میں فرق نہیں کرتا ، یہ احمق غیروں کا ہمدرد ہے اور اپنوں کا سینہ چیرتا ہے۔اج ، کلیسا، اور وطن انسان کو بیہوش کر دینے والی ادویات (تصورات) ہیں۔آقا عوام کو یہ جام پلا کر ان سے اللہ تعالے کی عطا کردہ جان خرید لیتا ہے۔
About this couplet
This is couplet 1 of 10 in “صحبت رفتگان در عالم بالا” (An Assemblage In The Other World) in the section A Picture of Europe, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (پیامِ مشرق), published in 1923.
Read it in the poem۱ / ۱۰