سوال سوم

حقیقت لازوال و لامکان استمگو دیگر کہ عالم بیکران است

English translation

کائنات کا کنارا اس کے اندر ہے، باہر نہیں (اس کی نہاد میں محدودیت ہے )، اس کے اندرون میں پستی و بلندی اور کمی و بیشی نہیں۔

Translated by Bashir Ahmad Dar

Urdu translation

حقیقت مطلق (اللہ تعالے ) لازوال و لا مکاں ہے، کائنات کے بارے میں یہ نہ کہہ کہ اس کا کنارا نہیں۔

About this couplet

This is couplet 7 of 38 in “⁨سوال سوم⁩” (Question 3) in the section New Garden of Mysteries, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Zabur-e-Ajam (⁨زبورِعجم⁩), published in 1927.

Read it in the poem

۷ / ۳۸