ضربِ کلیماسلام اور مسلمان

آزادی شمشیر کے اعلان پر

On The Occasion Of Permission To Keep Sword

۱

سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نےکیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار

O Muslim, did you ever think or feel what is meant by piercing sword of steel?

۲

اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میںپوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار

It is the first hemistich of this verse that God's Oneness shows in form so terse.

۳

ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہاللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار

My anxiety for the second half is greater though, may God the sword of Faqr on you bestow.

۴

قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومنیا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار

If Muslim true can get this sword in hold; he is Ali the Lion of God, or Khalid bold.

۲۰ / ۲۰۵