ضربِ کلیماسلام اور مسلمان
ہندی مسلمان
Indian Muslim
۱
غدار وطن اس کو بتاتے ہیں برہمنانگریز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر
Brahmans dub him as foe to native land, the English call him beggar on other hand.
۲
پنجاب کے ارباب نبوت کی شریعتکہتی ہے کہ یہ مومن پارینہ ہے کافر
The Code of Prophet born in Punjab says: ’This ancient Muslim owns many pagan ways’.
۳
آوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے'مسکیں ولکم ماندہ دریں کشمکش اندر'
When and whence the call to truth shall rise, my humble heart is feeling much surprise?
۱۹ / ۲۰۵