تعلیم
ادب پیرایہ نادان و داناستخوش نکو از ادب خود را بیاراستندارم ن مسلمان زادہ را دوستکہ در دانش فزو دود رادب کاست
English translation
Respect is the dress of a sage or fool; a lucky man likes to make it a rule.
With that Muslim child I keep no love ehains; in wisdom who gains in respect who wanes.
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
ادب ، نادان و دانا دونوں کے لیے لباس کی حیثیت رکھتا ہے (باعث زینت ہے اور عیوب ڈھانپتا ہے )؛ مبارک ہے وہ شخص جس نے اپنے آپ کو ادب سے آراستہ کیا۔میں ، ایسے مسلم نوجوان کو پسند نہیں کرتا؛ جو عقل میں بڑھا ہوا ، مگر ادب سے خالی ہو۔
About this couplet
This is couplet 6 of 14 in “تعلیم” (Education), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۶ / ۱۴