تعلیم

بہ پور خویش دین و دانش موزکہ تابد چون مہ و انجم نگینشبدست او اگر دادی ھنر راید بیضاست اندر ستینش

English translation

Teach the offspring wisdom and faith’s ken; their gems would shine like a bright star then.
If you teach him a knack in any skill; a white hand is hidden in his sleeve still.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

اپنی اولاد کو دین و دانش کی تعلیم دے؛ تاکہ اس کا نگینہ (جوہر) چاند ستاروں کی طرح چمکے۔اگر تو نے اس کے میں ہاتھ میں ہنر دے دیا ؛ تو گویا اس کی آستین میں ید بیضا رکھ دیا۔ (ید بیضا: چمکتا ہوا ہاتھ؛ موسی (علیہ ) کا معجزہ)

About this couplet

This is couplet 8 of 14 in “⁨تعلیم⁩” (Education), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۸ / ۱۴