ابلیس خاکی و ابلیس ناری

بہ ہر کو رہزنان چشم و گوش اندکہ در تاراج دلہا سخت کوش اندگران قیمت گناہی با پشنیریکہ این سوداگران ارزان فروش اند

English translation

Muggers of eyes and ears are roaming in every street and busy looting round the clock.
These looters of ‘hearts’ commit such a precious sin so cheap, and then sell it so cheap.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

ہر کوچہ میں چشم و گوش کے ایسے رہزن پھر رہے ہیں ، جو (دن رات) دل لوٹنے میں لگے رہتے ہیں۔(یہ لوگ دل لوٹنے کا) اتنا گراں قیمت گناہ کوڑیوں کے عوض کرتے ہیں ، دیکھئیے ، یہ سوداگر کتنے ارزاں فروش ہیں۔

About this couplet

This is couplet 2 of 8 in “⁨ابلیس خاکی و ابلیس ناری⁩” (Earthly Satan and Fiery Satan), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۲ / ۸