بیا تا کار این امت بسازیم
ندانی تا نباشی محرم مردکہ دلھا زندہ گردد از دم مردنگہدارد زہ و نالہ خود راکہ خود دار است چون مردان، غم مرد
English translation
You cant learn aught ‘sans’ a conscious soul, the hearts get a life from breath of man’s dole.
Who guards his ego by wails and sighs, and keeps self’s honour by ruthful eyes.
(Sans: French for without. Dole: Pain, grief.)
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
جب تک تو کسی صاحب دل کی صحبت میں نہ بیٹھے، تو یہ بات نہیں سمجھ سکتا، کہ دل صاحب دل کی توجہ سے زیادہ ہوتے ہیں۔صاحب دل اپنے آہ و نالہ کی حفاظت کرتے ہیں ، کیونکہ ان کا غم (عشق) بھی انہی کی طرح خود دار ہے، (انداز جنوں کون سا ہم میں نہیں مجنوں! پر تیری طرح عشق کو رسوا نہیں کرتے۔)
About this couplet
This is couplet 18 of 25 in “بیا تا کار این امت بسازیم”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۱۸ / ۲۵