در بیان اینکہ چون خودی
پیر گردون کز کواکب نقش بستغنچہ ہا از شاخسار او شکست
English translation
The Heavenly Sage who adorned the sky with stars; plucked these buds from the bough of the self.
Translated by Reynold A. Nicholson
Urdu translation
بوڑھا آسمان جس نے ستاروں سے آرائش کی ہے، اس کی شاخوں کے غنچے (ستارے) ٹوٹ گرتے ہیں۔ (عام طور سے خیال کیا جاتا ہے کہ انسانوں کی قسمت ستاروں کی گردش سے وابستہ ہے۔ اقبال فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنی خودی مستحکم کر لیتا ہے وہ خود تقدیر کا فرمانروا ہو جاتا ہے اور ستارے اس کے سامنے بے معنی ہیں۔
About this couplet
This is couplet 2 of 27 in “در بیان اینکہ چون خودی” (Dar Bayaan-e-Inke Chun Khudi), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Asrar-e-Khudi (اسرارِ خودی), published in 1915.
Read it in the poem۲ / ۲۷