پیرو مرید
تو ہمی گوئی مرا دل نیز ہستدل فراز عرش باشد نے بہ پستتو دل خود را دلے پنداشتیجستجوے اہل دل بگذاشتی
English translation
Thou sayest thou hast a heart; the heart is not below, but in the empyrean.
Thou thinkest thy heart is a heart, forsaking the search for illumined hearts.
Translated by Naim Siddiqui
Word meanings
مانا کہ تیرے سینے میں بھی دل موجود ہے لیکن اس حقیقت کو جان لے کہ دل محض گوشت کے ٹکڑے کو نہیں کہتے جو ہر انسان کے پہلو میں دھڑکتا رہتا ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ دل کا حقیقی مقام عرش معلّی ہے نہ کہ وہ پستی میں رہتا ہے۔ (با الفاظ دیگر دل کا تعلق تو بالواستہ طور پر رب العزت سے ہے نہ کہ اس عالم فانی سے!)جہاں تک میرے قول کا تعلق ہے تو نے اسے غلط سمجھا ہے اور اسی پس منظر میں اپنے دل کو تلاش کر! المیہ یہ ہے کہ تو نے وہ تلاش ترک کر دی ہے۔
About this couplet
This is couplet 44 of 52 in “پیرو مرید” (The Mentor And The Disciple) in the section Poems, from Allama Muhammad Iqbal's Urdu book Bal-e-Jibril (بالِ جبریل), published in 1935.
Read it in the poem۴۴ / ۵۲