بالِ جبریلمنظومات

فلسفہ ومذہب

Philosophy And Religion

۱

یہ آفتاب کیا، یہ سپہر بریں ہے کیا!سمجھ نہیں تسلسل شام و سحر کو میں

Wherefore this succession of day and night? And what are the sun and the starry heavens?

۲

اپنے وطن میں ہوں کہ غریب الدیار ہوںڈرت ہوں دیکھ دیکھ کے اس دشت و در کو میں

Am I in my land or in banishment? The vastness of this desert fills me with fright.

۳

کھلت نہیں مرے سفر زندگی کا رازلاوں کہاں سے بندئہ صاحب نظر کو میں

I know not the enigma of this life of mine; I know not where to find one who knows.

۴

حیراں ہے بوعلی کہ میں آیا کہاں سے ہوںرومی یہ سوچتا ہے کہ جاوں کدھر کو میں

Avicenna wonders where he came from; and Rumi wonders where he should go.

۵

جات ہوں تھوڑی دور ہر اک راہرو کے ساتھپہچانت نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں

‘With every wayfarer I pace a little; I know not yet who my leader is.’

۱۴۷ / ۱۷۹