نمودار شدن خواجۂ اہل فراق ابلیس
من "بلے" در پردۂ "لا" گفتہ امگفتۂ من خوشتر از نا گفتہ ام
English translation
Under the veil of "No" I murmured "Yes"; what I have spoken is better than what I never said.
Urdu translation
میں نے 'نہیں ' کے پردے میں ہاں کہا ہے؛ میرا کہنا نہ کہنے سے بہتر ہے؛ (میرا احکام الہی سے انکار ابن آدم کے ایسے (بلی) سے بہتر ہے جس کے بعد وہ اللہ تعالے کی نافرمانی کرتا ہے۔
About this couplet
This is couplet 24 of 39 in “نمودار شدن خواجۂ اہل فراق ابلیس” (Iblis: Leader Of The People Of Separation Appears) in the section The Sphere of Jupiter, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Javid Nama (جاوید نامہ), published in 1932.
Read it in the poem۲۴ / ۳۹