ایکہ ز من فزودہ ای گرمی آہ و نالہ را

با دل ما چہا کنی تو کہ ببادۂ حیاتمستی شوق می دہی آب و گل پیالہ را

English translation

What wilt Thou of my heart, then, who with the wine of life excitest in the goblet this passion and this strife?

Translated by A.J. Arberry

Urdu translation

آپ میرے دل کا کیا حال کریں گے؛ جب کہ آپ بدن کی مٹی کو زندگی کی شراب سے شوق مستی عطا فرما دیتے ہیں۔ ( بدن میں مستی ء شوق پیدا ہو جاتی ہے، تو دل کا کیا حال ہو گا، جو خاص طور سے اللہ تعالے کی محبت کے لیے بنایا گیا ہے) ۔

About this couplet

This is couplet 2 of 5 in “⁨ایکہ ز من فزودہ ای گرمی آہ و نالہ را⁩” (ay ke ze man fazooda-e garmi-e ah-o nala ra) in the section Part 1, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Zabur-e-Ajam (⁨زبورِعجم⁩), published in 1927.

Read it in the poem

۲ / ۵