ایکہ ز من فزودہ ای گرمی آہ و نالہ را
غنچۂ دل گرفتہ را از نفسم گرہ گشایتازہ کن از نسیم من داغ درون لالہ را
English translation
And when my breath caressing shall softly, sweetly blow, the withered heart will blossom, the tulip newly glow.
Translated by A.J. Arberry
Urdu translation
میری آواز سے مغموم کلی کے دل کی گرہ کھول دے ؛ گل لالہ کے اندر جو داغ ہے ، اسے میرے کلام کی باد نسیم سے پھر تازہ کر دے۔ (مسلمان کی افسردگی دور ہو اور اس کے اندر اللہ تعالے کی محبت کا داغ پھر سے تازہ ہو جائے۔)
About this couplet
This is couplet 3 of 5 in “ایکہ ز من فزودہ ای گرمی آہ و نالہ را” (ay ke ze man fazooda-e garmi-e ah-o nala ra) in the section Part 1, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Zabur-e-Ajam (زبورِعجم), published in 1927.
Read it in the poem۳ / ۵