سوال اول

بہ چشمی خلوت خود را ببیندبہ چشمی جلوت خود را ببیند

Urdu translation

فکر ایک آنکھ سے اپنی خلوت کو دیکھتا ہے، اور ایک آنکھ سے اپنی جلوت کو دیکھتا ہے (ہر شخص کے فکر کے دو پہلو ہیں ، اس سے وہ اپنے اندر کا جہان بھی دیکھتا ہے اور باہر کی دنیا بھی)۔

About this couplet

This is couplet 15 of 35 in “⁨سوال اول⁩” (Question 1) in the section New Garden of Mysteries, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Zabur-e-Ajam (⁨زبورِعجم⁩), published in 1927.

Read it in the poem

۱۵ / ۳۵