ضربِ کلیمادبیات فنون لطیفہ

رومی

Rumi

۱

غلط نگر ہے تری چشم نیم باز اب تکترا وجود ترے واسطے ہے راز اب تک

Your half-shut eyes still fail to see what subtle fact this life may be.

۲

ترا نیاز نہیں آشنائے ناز اب تککہ ہے قیام سے خالی تری نماز اب تک

Too meek to have a fondling will, devoid of Qiam your worship still.

۳

گسستہ تار ہے تیری خودی کا ساز اب تککہ تو ہے نغمہ رومی سے بے نیاز اب تک!

For songs of Rumi you haven't ears sharp, shaped the strings of your Self's harp.

۱۳۱ / ۲۰۵