ضربِ کلیمسیاست مشرق و مغرب

اہل مصر سے

To The Egyptians

۱

خود ابوالہول نے یہ نکتہ سکھایا مجھ کووہ ابوالہول کہ ہے صاحب اسرار قدیم

By Sphinx this subtle point to me was told; the Sphinx, whose breast holds secrets old.

۲

دفعتہً جس سے بدل جاتی ہے تقدیر اممہے وہ قوت کہ حریف اس کی نہیں عقل حکیم

Might at once can change a nation's fate, but wisdom is not its match and mate.

۳

ہر زمانے میں دگر گوں ہے طبیعت اس کیکبھی شمشیر محمد ہے، کبھی چوب کلیم

Change its wont e'ery age, though odd, now Mohammad's sword, then Moses' Rod.

۱۶۴ / ۲۰۵