ضربِ کلیمسیاست مشرق و مغرب

ایک بحری قزاق اور سکندر

A Pirate And Alexander

سکندر

۱

صلہ تیرا تری زنجیر یا شمشیر ہے میریکہ تیری رہزنی سے تنگ ہے دریا کی پہنائی

Alexander: Is your retribution shackles or cold steel, your violence on high seas, all sailors feel?

قزاق

۲

سکندر! حیف، تو اس کو جواں مردی سمجھتا ہےگوارا اس طرح کرتے ہیں ہم چشموں کی رسوائی؟ترا پیشہ ہے سفاکی، مرا پیشہ ہے سفاکیکہ ہم قزاق ہیں دونوں، تو میدانی، میں دریائی

Pirate: Alas! Alexander, you deem it void of blame, do men of same craft bear each other's shame?
Your craft is blood-shed and my craft the same, we are both bandits, is diverse fields play the game?

۱۷۷ / ۲۰۵