ضربِ کلیمسیاست مشرق و مغرب

فلسطینی عرب سے

To The Palestinian Arabs

۱

زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغمیں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے

I know the fire that burns throughout your frame; the lands of world still fear its scorching flame.

۲

تری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میںفرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے

Your cure in Geneva or London you can’t trace, wind-pipe of Franks is gripped by Jewish race.

۳

سنا ہے میں نے، غلامی سے امتوں کی نجاتخودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے

I know that subject nation’s freedom gain, if they would nourish Self, display its main.

۱۸۳ / ۲۰۵