ارمغانِ حجازابتدا
معزول شہنشاہ
A Dethroned King
۱
ہو مبارک اس شہنشاہ نکو فرجام کوجس کی قربانی سے اسرار ملوکیت ہیں فاش
I hail, that king great who earned a good name’ whose sacrifice reveals the kingship’s game.
۲
'شاہ' ہے برطانوی مندر میں اک مٹی کا بتجس کو کر سکتے ہیں، جب چاہیں پجاری پاش پاش
The king in British fane, idol of dust, to whom the old baptists if wish can burst.
۳
ہے یہ مشک آمیز افیوں ہم غلاموں کے لیےساحر انگلیس! مارا خواجہ دیگر تراش
They keep a musky poppy for slaves like us; O English charmer carve a new king for us.
۶۷ / ۱۰۵