ارمغانِ حجازملا زادہ ضیغم لولا بے کشمیری کا بیاض
گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو
Garm ho jata hai jab mahkoom qoumon ka lahoo
۱
گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہان چار سوے و رنگ و بو
When the blood of nations from pride is glow, it shakes the four nooks of world’s pomp and show.
۲
پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیرکرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو
When conscience of man is free of views own, each path is lucent with will’s lamp alone.
۳
وہ پرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیںعشق سیتا ہے انھیں بے سوزن و تار رفو
Old Schism whom wisdom can’t sew or stitch; the love knits those sans needle and stitch.
۴
ضربت پیہم سے ہو جاتا ہے آخر پاش پاشحاکمیت کا بت سنگیں دل و آئینہ رو
It breaks into pieces from constant blows, a stone heart goddess whom the kingship bows.
۸۷ / ۱۰۵