ارمغانِ حجازملا زادہ ضیغم لولا بے کشمیری کا بیاض
دراج کی پرواز میں ہے شوکت شاہیں
Daraaj ki parwaz mein hai shaukat shaheen
۱
دراج کی پرواز میں ہے شوکت شاہیںحیرت میں ہے صیاد، یہ شاہیں ہے کہ دراج!
In quail’s flight looks the hawk’s grandeur and grace, the hunter knows not, of quail or hawk’s face.
۲
ہر قوم کے افکار میں پیدا ہے تلطممشرق میں ہے فردائے قیامت کی نمود آج
In each race thought see a flood and storm, in East see the future doom’s day form.
۳
فطرت کے تقاضوں سے ہوا حشر پہ مجبوروہ مردہ کہ تھا بانگ سرافیل کا محتاج
The nature forced him to bring a great doom, like dead he needed the Seraph’s horn zoom.
۸۸ / ۱۰۵