ارمغانِ حجازملا زادہ ضیغم لولا بے کشمیری کا بیاض

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری

Nikal kar khanqahon se ada kar rasm Shabiri

۱

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیریکہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری

Get out from tombs, revive rites of Hussain, the content of tombs is sigh and sob’s tan.

۲

ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رہبانییہی ہے مرنے والی امتوں کا عالم پیری

Thy faith and gab’s gift has the hermit’s scent, for dying nations it is old age bent.

۳

شیاطین ملوکیت کی آنکھوں میں ہے وہ جادوکہ خود نخچیر کے دل میں ہو پیدا ذوق نخچیری

The Satans of kings have magic in eye; that hunt likes to be a hunt by and by.

۴

چہ بے پروا گذشتند از نواے صبحگاہ منکہ برد آں شور و مستی از سیہ چشمان کشمیری!

They paid no heed to my midnight sigh; he took all the booze from Kashmir’s eye.

۹۰ / ۱۰۵