ارمغانِ حجازملا زادہ ضیغم لولا بے کشمیری کا بیاض

ضمیر مغرب ہے تاجرانہ، ضمیر مشرق ہے راہبانہ

Zameer maghrib hai tajirana, zameer mashriq hai raahbaana

۱

ضمیر مغرب ہے تاجرانہ، ضمیر مشرق ہے راہبانہوہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ

A trade, ‘West’s conscience, ‘hermitage’; in East, there changes world quick, here changes world least.

۲

کنار دریا خضر نے مجھ سے کہا بہ انداز محرمانہسکندری ہو، قلندری ہو، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

The Khizr said me once with a confidence, a king or poor’s way all a magic hence.

۳

حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایان خانقاہیانھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگ آستانہ

Lords of hermitage, to me a rival take, their tomb stone they fear, my wails may not break.

۴

غلم قوموں کے علم و عرفاں کی ہے یہی رمز آشکارازمیں اگر تنگ ہے تو کیا ہے، فضائے گردوں ہے بے کرانہ

A slave nation’s gnosis gives a clear sign, if this earth is tight, the vast skies are mine.

۵

خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبیعمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ

Does he dupes God or dupes his self alone, when he left practice to fate’s plea he owns.

۶

مری اسیری پہ شاخ گل نے یہ کہہ کے صیاد کو رلیاکہ ایسے پرسوز نغمہ خواں کا گراں نہ تھا مجھ پہ آشیانہ

The rose put the hunter in weeping trance, from such flamed poet I felt no load hence.

۹۸ / ۱۰۵