کلامِ اصغراردو

کلامِ اصغر

Kalam-e-Asghar

Selected poems of Asghar Gondvi

Urdu · 39 poems · 315 couplets

یہ اصغرؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Asghar's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. مستی میں فروغ رخ جاناں نہیں دیکھا۱
  2. ذوق سرمستی کو محو روئے جاناں کر دیا۲
  3. یہ کیا کہا کہ غم عشق ناگوار ہوا۳
  4. مے بے رنگ کا سو رنگ سے رسوا ہونا۴
  5. کون تھا اس کے ہوا خواہوں میں جو شامل نہ تھا۵
  6. حسن کو وسعتیں جو دیں عشق کو حوصلہ دیا۶
  7. آلام روزگار کو آساں بنا دیا۷

ردیف ح

Ghazals — Radeef Hay

  1. تو ایک نام ہے مگر صدائے خواب کی طرح۸

ردیف ز

Ghazals — Radeef Ze

  1. نہ کھلے عقد ہائے ناز و نیاز۹

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. صرف اک سوز تو مجھ میں ہے مگر ساز نہیں۱۰
  2. پاتا نہیں جو لذت آہ سحر کو میں۱۱
  3. موجوں کا عکس ہے خط جام شراب میں۱۲
  4. متاع زیست کیا ہم زیست کا حاصل سمجھتے ہیں۱۳
  5. گرم تلاش و جستجو اب ہے تری نظر کہاں۱۴
  6. عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیں۱۵

ردیف ی

Ghazals — Radeef Choti Ye

  1. یوں نہ مایوس ہو اے شورش ناکام ابھی۱۶
  2. ترے جلووں کے آگے ہمت شرح و بیاں رکھ دی۱۷
  3. سامنے ان کے تڑپ کر اس طرح فریاد کی۱۸
  4. ہے دل ناکام عاشق میں تمہاری یاد بھی۱۹

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے۲۰
  2. یہ ننگ عاشقی ہے سود و حاصل دیکھنے والے۲۱
  3. یہ عشق نے دیکھا ہے یہ عقل سے پنہاں ہے۲۲
  4. شکوہ نہ چاہیئے کہ تقاضا نہ چاہیئے۲۳
  5. رقص مستی دیکھتے جوش تمنا دیکھتے۲۴
  6. پاس ادب میں جوش تمنا لئے ہوئے۲۵
  7. نہ یہ شیشہ نہ یہ ساغر نہ یہ پیمانہ بنے۲۶
  8. مجاز کیسا کہاں حقیقت ابھی تجھے کچھ خبر نہیں ہے۲۷
  9. کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے۲۸
  10. خدا جانے کہاں ہے اصغرؔ دیوانہ برسوں سے۲۹
  11. جو نقش ہے ہستی کا دھوکا نظر آتا ہے۳۰
  12. جینے کا نہ کچھ ہوش نہ مرنے کی خبر ہے۳۱
  13. جان نشاط حسن کی دنیا کہیں جسے۳۲
  14. عشوؤں کی ہے نہ اس نگہ فتنہ زا کی ہے۳۳
  15. عشق ہے اک کیف پنہانی مگر رنجور ہے۳۴
  16. گم کر دیا ہے دید نے یوں سر بہ سر مجھے۳۵
  17. ایک ایسی بھی تجلی آج مے خانے میں ہے۳۶
  18. اک عالم حیرت ہے فنا ہے نہ بقا ہے۳۷
  19. اسرار عشق ہے دل مضطر لیے ہوئے۳۸
  20. آشوب حسن کی بھی کوئی داستاں رہے۳۹