کلامِ ظفراردو

کلامِ ظفر

Kalam-e-Zafar

Selected poems of Bahadur Shah Zafar

Urdu · 52 poems · 454 couplets

یہ ظفرؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Zafar's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. نہ اس کا بھید یاری سے نہ عیاری سے ہاتھ آیا۱
  2. نباہ بات کا اس حیلہ گر سے کچھ نہ ہوا۲
  3. قاروں اٹھا کے سر پہ سنا گنج لے چلا۳
  4. رخ جو زیر سنبل پر پیچ و تاب آ جائے گا۴
  5. جگر کے ٹکڑے ہوئے جل کے دل کباب ہوا۵
  6. پان کھا کر سرمہ کی تحریر پھر کھینچی تو کیا۶
  7. یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتا۷
  8. نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہا۸
  9. نہ درویشوں کا خرقہ چاہیئے نہ تاج شاہانا۹
  10. کیا کہوں دل مائل زلف دوتا کیونکر ہوا۱۰
  11. ہم نے تری خاطر سے دل زار بھی چھوڑا۱۱

ردیف چ

Ghazals — Radeef Che

  1. ٹکڑے نہیں ہیں آنسوؤں میں دل کے چار پانچ۱۲

ردیف د

Ghazals — Radeef Daal

  1. سب رنگ میں اس گل کی مرے شان ہے موجود۱۳

ردیف ر

Ghazals — Radeef Re

  1. کیونکر نہ خاکسار رہیں اہل کیں سے دور۱۴

ردیف ڑ

Ghazals — Radeef Rre

  1. دیکھ دل کو مرے او کافر بے پیر نہ توڑ۱۵

ردیف ف

Ghazals — Radeef Fe

  1. شانے کی ہر زباں سے سنے کوئی لاف زلف۱۶

ردیف ل

Ghazals — Radeef Laam

  1. نہ دو دشنام ہم کو اتنی بد خوئی سے کیا حاصل۱۷
  2. اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چل۱۸

ردیف م

Ghazals — Radeef Meem

  1. مر گئے اے واہ ان کی ناز برداری میں ہم۱۹

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں۲۰
  2. واقف ہیں ہم کہ حضرت غم ایسے شخص ہیں۲۱
  3. میں ہوں عاصی کہ پر خطا کچھ ہوں۲۲
  4. کیونکہ ہم دنیا میں آئے کچھ سبب کھلتا نہیں۲۳
  5. جب کبھی دریا میں ہوتے سایہ افگن آپ ہیں۲۴
  6. ہجر کے ہاتھ سے اب خاک پڑے جینے میں۲۵
  7. بھری ہے دل میں جو حسرت کہوں تو کس سے کہوں۲۶

ردیف و

Ghazals — Radeef Wao

  1. محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو۲۷
  2. خواہ کر انصاف ظالم خواہ کر بیداد تو۲۸
  3. جب کہ پہلو میں ہمارے بت خودکام نہ ہو۲۹
  4. یہ قصہ وہ نہیں تم جس کو قصہ خواں سے سنو۳۰

ردیف ی

Ghazals — Radeef Choti Ye

  1. بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۳۱
  2. زلف جو رخ پر ترے اے مہر طلعت کھل گئی۳۲
  3. شمشیر برہنہ مانگ غضب بالوں کی مہک پھر ویسی ہی۳۳
  4. کافر تجھے اللہ نے صورت تو پری دی۳۴
  5. ہوتے ہوتے چشم سے آج اشک باری رہ گئی۳۵
  6. ہے دل کو جو یاد آئی فلک پیر کسی کی۳۶
  7. گالیاں تنخواہ ٹھہری ہے اگر بٹ جائے گی۳۷

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. طلب ہیں عشقِ بتاں میں جو آبرو کرتے۳۸
  2. وہ سو سو اٹھکھٹوں سے گھر سے باہر دو قدم نکلے۳۹
  3. واں رسائی نہیں تو پھر کیا ہے۴۰
  4. واں ارادہ آج اس قاتل کے دل میں اور ہے۴۱
  5. تفتہ جانوں کا علاج اے اہل دانش اور ہے۴۲
  6. پان کی سرخی نہیں لب پر بت خوں خوار کے۴۳
  7. نہ دائم غم ہے نے عشرت کبھی یوں ہے کبھی ووں ہے۴۴
  8. کیا کچھ نہ کیا اور ہیں کیا کچھ نہیں کرتے۴۵
  9. کریں گے قصد ہم جس دم تمہارے گھر میں آویں گے۴۶
  10. عشق تو مشکل ہے اے دل کون کہتا سہل ہے۴۷
  11. ہم یہ تو نہیں کہتے کہ غم کہہ نہیں سکتے۴۸
  12. ہوا میں پھرتے ہو کیا حرص اور ہوا کے لیے۴۹
  13. گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہے۵۰
  14. دیکھو انساں خاک کا پتلا بنا کیا چیز ہے۵۱
  15. یاں خاک کا بستر ہے، گلے میں کفنی ہے۵۲