کلامِ حسرتاردو

کلامِ حسرت

Kalam-e-Hasrat

Selected poems of Hasrat Mohani

Urdu · 79 poems · 635 couplets

یہ حسرتؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Hasrat's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. بام پر آنے لگے وہ سامنا ہونے لگا۱
  2. بت بے‌ درد کا غم مونس ہجراں نکلا۲
  3. تجھ سے گرویدہ یک زمانہ رہا۳
  4. حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیا۴
  5. دعا میں ذکر کیوں ہو مدعا کا۵
  6. دل کو خیال یار نے مخمور کر دیا۶
  7. دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا۷
  8. نظر پھر نہ کی اس پہ دل جس کا چھینا۸
  9. پیہم دیا پیالۂ مے برملا دیا۹
  10. کیا تم کو علاج دل شیدا نہیں آتا۱۰
  11. ہم نے کس دن ترے کوچے میں گزارا نہ کیا۱۱
  12. یاد کر وہ دن کہ تیرا کوئی سودائی نہ تھا۱۲
  13. یوں تو عاشق ترا زمانہ ہوا۱۳

ردیف ب

Ghazals — Radeef Be

  1. حائل تھی بیچ میں جو رضائی تمام شب۱۴

ردیف ج

Ghazals — Radeef Jeem

  1. رنگ لایا ہے ہجوم ساغر و پیمانہ آج۱۵

ردیف ز

Ghazals — Radeef Ze

  1. وہ قامتِ بلند نہیں در قبائے ناز۱۶

ردیف س

Ghazals — Radeef Seen

  1. بس کہ نکلی نہ کوئی جی کی ہوس۱۷

ردیف ک

Ghazals — Radeef Kaaf

  1. محروم طرب ہے دل دلگیر ابھی تک۱۸
  2. چاہت مری چاہت ہی نہیں آپ کے نزدیک۱۹

ردیف گ

Ghazals — Radeef Gaaf

  1. دیدنی ہیں دل خراب کے رنگ۲۰

ردیف ل

Ghazals — Radeef Laam

  1. قوی دل شادماں دل پارسا دل۲۱

ردیف م

Ghazals — Radeef Meem

  1. اپنا سا شوق اوروں میں لائیں کہاں سے ہم۲۲
  2. روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام۲۳
  3. سیہ کار تھے باصفا ہو گئے ہم۲۴

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. اس بت کے پجاری ہیں مسلمان ہزاروں۲۵
  2. بدل لذت آزار کہاں سے لاؤں۲۶
  3. بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں۲۷
  4. جہاں تک ہم ان کو بہلاتے رہے ہیں۲۸
  5. خوب رویوں سے یاریاں نہ گئیں۲۹
  6. سب سے چھپتے ہیں چھپیں، مجھ سے تو پردا نہ کریں۳۰
  7. لطف کی ان سے التجا نہ کریں۳۱
  8. پیرو مسلک تسلیم و رضا ہوتے ہیں۳۲
  9. کیسے چھپاؤں رازِ غم، دیدۂ تر کو کیا کروں۳۳
  10. نہ سہی گر انہیں خیال نہیں۳۴
  11. ہم عاشق فاسق تھے ہم صوفی صافی ہیں۳۵
  12. وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں۳۶

ردیف و

Ghazals — Radeef Wao

  1. حسن بے مہر کو پروائے تمنا کیا ہو۳۷
  2. پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو۳۸
  3. نہ سمجھے دل فریب آرزو کو۳۹

ردیف ہ

Ghazals — Radeef He

  1. گھٹے گا تیرے کوچے میں وقار آہستہ آہستہ۴۰

ردیف ی

Ghazals — Radeef Choti Ye

  1. آپ نے قدر کچھ نہ کی دل کی۴۱
  2. آسان حقیقی ہے نہ کچھ سہل مجازی۴۲
  3. ان کو جو شغل ناز سے فرصت نہ ہو سکی۴۳
  4. برکتیں سب ہیں عیاں دولت روحانی کی۴۴
  5. بیکلی سے مجھے راحت ہوگی۴۵
  6. تاثیر برق حسن جو ان کے سخن میں تھی۴۶
  7. خو سمجھ میں نہیں آتی ترے دیوانوں کی۴۷
  8. درد دل کی انہیں خبر نہ ہوئی۴۸
  9. دل میں کیا کیا ہوس دید بڑھائی نہ گئی۴۹
  10. چھپ کے اس نے جو خود نمائی کی۵۰
  11. نہ صورت کہیں شادمانی کی دیکھی۵۱
  12. ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی۵۲

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. آنکھوں کو انتظار سے گرویدہ کر چلے۵۳
  2. اور بھی ہو گئے بیگانہ وہ غفلت کر کے۵۴
  3. اور تو پاس مرے ہجر میں کیا رکھا ہے۵۵
  4. تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہے۵۶
  5. ترے درد سے جس کو نسبت نہیں ہے۵۷
  6. توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے۵۸
  7. جو وہ نظر بسر لطف عام ہو جائے۵۹
  8. رسمِ جفا کامیاب ، دیکھئیے ، کب تک رہے۶۰
  9. روش حسن مراعات چلی جاتی ہے۶۱
  10. ستم ہو جائے تمہید کرم ایسا بھی ہوتا ہے۶۲
  11. عقل سے حاصل ہوئی کیا کیا پشیمانی مجھے۶۳
  12. قسمت شوق آزما نہ سکے۶۴
  13. مستی کے پھر آ گئے زمانے۶۵
  14. مقرر کچھ نہ کچھ اس میں رقیبوں کی بھی سازش ہے۶۶
  15. نظارۂ پیہم کا صلا میرے لیے ہے۶۷
  16. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۶۸
  17. کیا کام انہیں پرسش ارباب وفا سے۶۹
  18. کیا وہ اب نادم ہیں اپنے جور کی روداد سے۷۰
  19. کیا یا کام انہیں پرسشِ اربابِ وفا سے۷۱
  20. نگاہ یار جسے آشنائے راز کرے۷۲
  21. ہر حال میں رہا جو ترا آسرا مجھے۷۳
  22. ہمیں وقف غم سر بسر دیکھ لیتے۷۴
  23. وہ چپ ہو گئے مجھ سے کیا کہتے کہتے۷۵
  24. یاد ہیں سارے وہ عیشِ با فراغت کے مزے۷۶
  25. پھر یاد جو آئی ہے مدینے کی بلانے۷۷

مثنویات، مراثی و دیگر

Masnavis, marsiyas and other forms

  1. فیض محبت سے ہے قید محن۷۸
  2. کرشن۷۹