کلامِ داغاردو

کلامِ داغ

Kalam-e-Dagh

Selected poems of Dagh Dehlvi

Urdu · 179 poems · 1,776 couplets

یہ داغؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Dagh's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا۱
  2. تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا۲
  3. خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا۳
  4. جو ہو سکتا ہے اس سے وہ کسی سے ہو نہیں سکتا۴
  5. اس قدر ناز ہے کیوں آپ کو یکتائی کا۵
  6. ان آنکھوں نے کیا کیا تماشا نہ دیکھا۶
  7. ادھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لینا۷
  8. باقی جہاں میں قیس نہ فرہاد رہ گیا۸
  9. تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا۹
  10. آخر کو عشق کفر سے ایمان ہو گیا۱۰
  11. تجھے نامہ بر قسم ہے وہیں دن سے رات کرنا۱۱
  12. عذر ان کی زبان سے نکلا۱۲
  13. ستم ہی کرنا جفا ہی کرنا نگاہ الفت کبھی نہ کرنا۱۳
  14. غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا۱۴
  15. دل مبتلائے لذت آزار ہی رہا۱۵
  16. عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا۱۶
  17. ذرا وصل پر ہو اشارہ تمہارا۱۷
  18. غم اس پر آشکار کیا ہم نے کیا کیا۱۸
  19. شوق ہے اس کو خود نمائی کا۱۹
  20. عرش و کرسی پہ کیا خدا ملتا۲۰
  21. سو حسرتیں تو آئیں گیا ایک دل گیا۲۱
  22. دل مکدر مدام کا نکلا۲۲
  23. وہ زمانہ نظر نہیں آتا۲۳
  24. منتوں سے بھی نہ وہ حور شمائل آیا۲۴
  25. لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا۲۵
  26. غیر کو منہ لگا کے دیکھ لیا۲۶
  27. وہ اس ادا سے وہاں جا کے شرمسار آیا۲۷
  28. چھوڑتا مجھ کو نہ بسمل وہ مگر چھوڑ دیا۲۸
  29. فتنہ گر کیا مکان سے نکلا۲۹
  30. پھر دیکھتے عیش آدمی کا۳۰
  31. کون سا طائر گم گشتہ اسے یاد آیا۳۱
  32. یوں وہ پیغام سے تو آئے گا۳۲
  33. گر میرے بت ہوش ربا کو نہیں دیکھا۳۳

ردیف ب

Ghazals — Radeef Be

  1. بزم سے آخر شب ہے سفر جام شراب۳۴
  2. دل ناکام کے ہیں کام خراب۳۵
  3. نامہ بر کہتا ہے اب لاتا ہوں دل بر کا جواب۳۶
  4. میرے ہی دم سے مہر و وفا کا نشاں ہے اب۳۷
  5. کیوں کہا یہ کسی سے کیا مطلب۳۸

ردیف پ

Ghazals — Radeef Pe

  1. مہرباں ہو کے جب ملیں گے آپ۳۹

ردیف ت

Ghazals — Radeef Te

  1. عالم یاس میں گھبرائے نہ انسان بہت۴۰
  2. کب بات ہو بغیر خوشامد وہاں درست۴۱
  3. ہے طرفہ تماشہ سر بازار محبت۴۲

ردیف ج

Ghazals — Radeef Jeem

  1. جائے آسودگی کہاں ہے آج۴۳

ردیف چ

Ghazals — Radeef Che

  1. غربت کے رنج فاقہ کشی کے ملال کھینچ۴۴

ردیف ح

Ghazals — Radeef Hay

  1. پکارتی ہے خموشی مری فغاں کی طرح۴۵

ردیف د

Ghazals — Radeef Daal

  1. دل میں ہے غم و رنج و الم حرص و ہوا بند۴۶

ردیف ر

Ghazals — Radeef Re

  1. اپنی نظر میں ہیچ ہے سارے جہاں کی سیر۴۷
  2. پھر شب غم نے مجھے شکل دکھائی کیونکر۴۸
  3. مزے لوں درد کے میں تھوڑے تھوڑے ظلم سہ سہ کر۴۹
  4. کیا ہے دیں دار اس صنم کو ہزاروں طوفاں اٹھا اٹھا کر۵۰
  5. یوں برس پڑتے ہیں کیا ایسے وفاداروں پر۵۱

ردیف س

Ghazals — Radeef Seen

  1. آزمایا ہے مدام آپ کو بس بس اجی بس۵۲

ردیف ع

Ghazals — Radeef Ain

  1. ہیں بہت سے عاشق دلگیر جمع۵۳

ردیف ف

Ghazals — Radeef Fe

  1. دیکھا نہ ہم نے رشک سے اغیار کی طرف۵۴
  2. کافر وہ زلف پر شکن ایک اس طرف ایک اس طرف۵۵

ردیف ق

Ghazals — Radeef Qaaf

  1. غم اٹھانے کے ہیں ہزار طریق۵۶

ردیف ک

Ghazals — Radeef Kaaf

  1. ساقیا ابر ہے دے جام شتاب ایک پر ایک۵۷
  2. دعا مانگے دل غمگیں کہاں تک۵۸

ردیف گ

Ghazals — Radeef Gaaf

  1. کیوں نہ جہاں میں ہو عیاں عیب و ہنر الگ الگ۵۹

ردیف ل

Ghazals — Radeef Laam

  1. مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۶۰
  2. مجھ سا نہ دے زمانے کو پروردگار دل۶۱

ردیف م

Ghazals — Radeef Meem

  1. ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم۶۲
  2. رشک سے غیروں کے جی کھوتے ہیں ہم۶۳
  3. غم سے کہیں نجات ملے چین پائیں ہم۶۴
  4. ڈرتے ہیں چشم و زلف و نگاہ و ادا سے ہم۶۵
  5. محشر میں بھی کسی کے اٹھائیں گے ناز ہم۶۶
  6. چھک گئے ہیں آج اک ساغر سے ہم۶۷

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. بات میری کبھی سنی ہی نہیں۶۸
  2. ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں۶۹
  3. تیری صورت کو دیکھتا ہوں میں۷۰
  4. تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں۷۱
  5. جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیں۷۲
  6. اس نہیں کا کوئی علاج نہیں۷۳
  7. اس ادا سے وہ جفا کرتے ہیں۷۴
  8. بتان ماہ وش اجڑی ہوئی منزل میں رہتے ہیں۷۵
  9. بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں۷۶
  10. بت کو بت اور خدا کو جو خدا کہتے ہیں۷۷
  11. جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں۷۸
  12. تجھ سے کیا نسبت کہ تھے لیلیٰ کے کالے ہاتھ پاؤں۷۹
  13. بیکسیٔ شب ہجراں کی مجھے تاب نہیں۸۰
  14. جفا پر جان دیتے ہیں ستم پر تیرے مرتے ہیں۸۱
  15. زاہد نہ کہہ بری کہ یہ مستانے آدمی ہیں۸۲
  16. عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں۸۳
  17. شب وصل بھی لب پہ آئے گئے ہیں۸۴
  18. ساز یہ کینہ ساز کیا جانیں۸۵
  19. صاف کب امتحان لیتے ہیں۸۶
  20. سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں۸۷
  21. دل گیا تم نے لیا ہم کیا کریں۸۸
  22. دیر سے کعبے کو ڈرتے ہوئے ہم جاتے ہیں۸۹
  23. راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں۹۰
  24. سوز و گداز عشق کا لذت چشیدہ ہوں۹۱
  25. محبت میں آرام سب چاہتے ہیں۹۲
  26. مزے عشق کے کچھ وہی جانتے ہیں۹۳
  27. فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں۹۴
  28. مجال کس کی ہے اے ستم گر سنائے تجھ کو جو چار باتیں۹۵
  29. کر نہ لے اپنا ٹھکانہ دشمن۹۶
  30. چاک‌ ہو پردۂ وحشت مجھے منظور نہیں۹۷
  31. پھرا پیامبر اپنا خراب رستے میں۹۸
  32. کسی کی نرگس مخمور کچھ کہہ دے اشاروں میں۹۹
  33. کیا ملے گا کوئی حسیں نہ کہیں۱۰۰
  34. کوئی جانے تو کیا جانے وہ یکتا ہے ہزاروں میں۱۰۱
  35. کیا کیا فریب دل کو دیے اضطراب میں۱۰۲

ردیف و

Ghazals — Radeef Wao

  1. تم آئینہ ہی نہ ہر بار دیکھتے جاؤ۱۰۳
  2. جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو۱۰۴
  3. اے فلک چاہیئے جی بھر کے نظارہ ہم کو۱۰۵
  4. دل لے چلا ہے باندھ کے دل بر کے روبرو۱۰۶
  5. سچ ہے تیری ہی آرزو مجھ کو۱۰۷
  6. عاشق کے دل میں اور تری آرزو نہ ہو۱۰۸
  7. ممکن نہیں کہ تیری محبت کی بو نہ ہو۱۰۹
  8. پوشیدہ جب ہو راز کہ منہ میں زباں نہ ہو۱۱۰
  9. کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو۱۱۱
  10. کیا چاک‌ کیا تو نے مری جاں مرے دل کو۱۱۲

ردیف ہ

Ghazals — Radeef He

  1. کیوں کرتے ہو دنیا کی ہر اک بات سے توبہ۱۱۳

ردیف ی

Ghazals — Radeef Choti Ye

  1. اس سے کیا خاک ہم نشیں بنتی۱۱۴
  2. آرزو ہے وفا کرے کوئی۱۱۵
  3. شب وصل ضد میں بسر ہو گئی۱۱۶
  4. رنج کی جب گفتگو ہونے لگی۱۱۷
  5. دیکھ کر جوبن ترا کس کس کو حیرانی ہوئی۱۱۸
  6. طبیعت کوئی دن میں بھر جائے گی۱۱۹
  7. سب سے تم اچھے ہو تم سے مری قسمت اچھی۱۲۰
  8. طرز قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھی۱۲۱
  9. ملتے ہی بے باک تھی وہ آنکھ شرمائی ہوئی۱۲۲
  10. نفرت ہے حرف وصل سے اچھا یوہیں سہی۱۲۳
  11. وصل کی آرزو کئے نہ بنی۱۲۴
  12. غیر ہو ناشاد کیوں کیسی کہی۱۲۵
  13. ہوش آتے ہی حسینوں کو قیامت آئی۱۲۶
  14. یہ جو ہے حکم مرے پاس نہ آئے کوئی۱۲۷
  15. ہم اپنے ہی سر لیں گے مصیبت ہو کسی کی۱۲۸
  16. گرہ جو پڑ گئی رنجش میں وہ مشکل سے نکلے گی۱۲۹

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. آپ کا اعتبار کون کرے۱۳۰
  2. اس کے در تک کسے رسائی ہے۱۳۱
  3. جب وہ بت ہم کلام ہوتا ہے۱۳۲
  4. بھلا ہو پیر مغاں کا ادھر نگاہ ملے۱۳۳
  5. اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مری مان جائیے۱۳۴
  6. داغؔ اس بزم میں میہمان کہاں جاتا ہے۱۳۵
  7. تیرے کوچے میں جو ہم با دیدۂ تر بیٹھتے۱۳۶
  8. ایک طوفاں ہے غم عشق میں رونا کیا ہے۱۳۷
  9. آئے بھی تو وہ منہ کو چھپائے مرے آگے۱۳۸
  10. جور کے بعد ہے کیوں لطف یہ عادت کیا ہے۱۳۹
  11. تلوار تری رواں بہت ہے۱۴۰
  12. جب مے لالہ فام ہوتی ہے۱۴۱
  13. خوب ہی چلتی ہوئی وہ نرگس مستانہ ہے۱۴۲
  14. اول تو رہے دور وہ نالوں سے ہمارے۱۴۳
  15. دل پریشان ہوا جاتا ہے۱۴۴
  16. دل کو کیا ہو گیا خدا جانے۱۴۵
  17. دل چرا کر نظر چرائی ہے۱۴۶
  18. سبق ایسا پڑھا دیا تو نے۱۴۷
  19. شکوہ نہیں کسی کی ملاقات کا مجھے۱۴۸
  20. سودا ہے جو دل دے کے خریدار سے الجھے۱۴۹
  21. شمع روشن ہے ہماری آہ سے۱۵۰
  22. غم اٹھانے کے واسطے دم ہے۱۵۱
  23. دل بے تاب مرا وہ نہ پھنسانے پائے۱۵۲
  24. ذکر میرا اگر آ جاتا ہے۱۵۳
  25. پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے۱۵۴
  26. قرینے سے عجب آراستہ قاتل کی محفل ہے۱۵۵
  27. پیامی کامیاب آئے نہ آئے۱۵۶
  28. نگاہ شوخ جب اس سے لڑی ہے۱۵۷
  29. ناروا کہئے ناسزا کہئے۱۵۸
  30. مجھے اے اہل کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے۱۵۹
  31. محبت کا اثر جاتا کہاں ہے۱۶۰
  32. ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے۱۶۱
  33. لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۱۶۲
  34. ناروا کہیے ناسزا کہیے۱۶۳
  35. وہ جو بولیں تو بات جاتی ہے۱۶۴
  36. مطلب کی تم سنو تو ذرا کوئی کچھ کہے۱۶۵
  37. قول تیرا شوق میرا چاہیئے۱۶۶
  38. میرے رونے پر جو رویا آدمی فہمیدہ ہے۱۶۷
  39. یہ بات بات میں کیا نازکی نکلتی ہے۱۶۸
  40. کیا طرز کلام ہو گئی ہے۱۶۹
  41. کچھ لاگ کچھ لگاو محبت میں چاہئے۱۷۰
  42. کھلتا نہیں ہے راز ہمارے بیان سے۱۷۱
  43. کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے۱۷۲
  44. ہوا جب سامنا اس خوب رو سے۱۷۳
  45. ہاتھ نکلے اپنے دونوں کام کے۱۷۴
  46. ہوا جو ان کی خاموشی سے کچھ ملال مجھے۱۷۵
  47. کچھ اور دل لگی نہیں اس بد نصیب سے۱۷۶

مثنویات، مراثی و دیگر

Masnavis, marsiyas and other forms

  1. برسوں آنکھوں میں رہے آنکھوں سے پھر کر دل میں آئے۱۷۷
  2. ستم ایجاد کے انداز ستم تو دیکھو۱۷۸
  3. پند نامہ۱۷۹